میں یہ کہنا پسند کروں گا کہ دولہا کے کپڑوں میں ہمیشہ بہت فرق پایا جاتا ہے اور اگر یہ کپڑے فیشن ایبل اور سٹائلش ہوں تو ہر چیز اُس کیلیے بہتریں ہو جاتی ہے۔ ایک دولہا ہمیشہ یہ چاہتا ہے کہ وہ اپنی شادی میں فیشن ایبل اور سٹائلش دکھائی دے تاکہ ہر ایک اسے دولہا کے طور پر پسند کر سکے۔ اس لیے آدمی کئی ملبوسات کے لیے کوشش کر سکتا ہے لیکن ان تمام ملبوسات میں سے وہ صرف لیدرکے ملبوسات کو دولہے کے طور پر اپنے لیے بہتر سمجھتا ہے اسی طرح دوسری تقریبات میں بھی لیدر کے ملبوسات کو پہنا جا سکتا ہے۔ میں ہر آدمی کو یہ تجویز کرنا چاہوں گا کہ وہ لیدر کی پتلون کے ساتھ لیدر کا رنگین کوٹ پہنے۔ لیدر کے کپڑے ایک رسمی ڈریس کوڈ ہے اور اس ڈریس کوڈ میں آپ یقینی طور پر بہت اچھا نظر آئیں گے۔یہاں آپ کی لیے کچھ دولہے کے کپڑوں کے ڈیزائن پیش کیے جارہے ہیں یقیناً آپ کو پسند آئیں گے۔۔۔۔۔۔۔
Tuesday, 2 July 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment