Tuesday, 2 July 2013


امریکہ میں ایک ایساکتا بھی مو جود ہے جو کسی ماہر مصور کی طرح پینٹنگ کرتاہے۔Appleنا می یہ کتا اپنے دانتوں میں بر ش کو پکڑ کر ماہرانہ طریقے سے پینٹنگ کے نمو نے تیا ر کر تاہے جبکہ اسے ایک پینٹنگ تیا ر کر نے میں کم سے کم دو منٹ کا وقت لگتا ہے۔اس آرٹسٹ کتے کے مالک کا کہنا ہے کہ Appleبہت مو ڈی ہے اور بغیر کسی زبردستی کے صرف اسی وقت پینٹنگ کرتا ہے جب اس کااپنا دل چاہتا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment