Saturday, 6 July 2013

Jealousy حسد

Posted by Unknown on 05:28 with No comments

حسد

احساس محرومی کا احساس صرف دو صورتوں میں ہوتا ہے، یا تو محرومی حد سے تجاوز کر جائے ، یا انسان نا شُکرا ہو جائے۔ کسی کو خوش دیکھ کر دُکھی صرف وہ شخص ہوتا ہے جو حاسد ہو ، اور حسد انسان کی نیکیوں کو دیمک کی طرح چاٹ لیتا ہے۔ اسلئیے جب ہم جو ہے جتنا ہے اس پہ صابر و شاکر ہو جائیں تو ایسی اخلاقی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے میری دُعا ہے جو جس حال میں خوش ہے پروردگار اُسے خوش رُکھے یہ دُنیا سدا کا ٹھکانہ نہیں ہے پھر اسکے معاملات اور اسکی باتوں سے کیا دل لگانا۔۔۔۔؟

0 comments:

Post a Comment