دل کا سکون چاہتے ہو تو حسد سے بچو۔
زندگی کی مصیبتیں ہلکی کرنا چاہتے ہو تو گناہ سے بچو۔
اصلاح چاہتے ہو تو غلطی تسلیم کرو۔
خوشی چاہتے ہو تو دوسروں کو خوشی دو۔
کامیابی چاہتے ہو تو والدین کی خدمت کرو۔
... اپنی شخصیت میں نکھار چاہتے ہو توجھوٹ سے بچو
اصل کامیابی دین سیکھنے عمل کرنے اور پھیلانے میں ہے
0 comments:
Post a Comment