رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت
یا
تو آپ کا محبوب کوئی نہ ہو یا پھر طویل زندگی نہ ہو کیونکہ محبوب کے بغیر
طویل زندگی عذاب ہے۔ تو محبوب کسی انسان کا نام ہوتا ہے۔ نہ مقصد سے محبت ،
نہ نظریے سے محبت، نہ قوم سے محبت نہ وطن سے محبت، نہ ادھر سے محبت، نہ
اُدھر سے محبت، صرف اور صرف بندے سے محبت اور بندوں میں سب سے بڑے بندے سے
محبت اور محبتوں کی انتہا الصلٰوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ بس محبت یہ
ہے۔
)واصف علی واصف رحمۃ اللہ علیہ
)واصف علی واصف رحمۃ اللہ علیہ
0 comments:
Post a Comment