Sunday, 14 July 2013

Marriage First Meal

Posted by Unknown on 04:21 with No comments
 

شادی کا پہلا کھانا

نئی نویلی دلہن نے جلا ہوا گوشت شوہر کے سامنے رکھا تو اس نے کھانے سے ہاتھ کھینچ لیا اور کہا۔ ”بیگم! گوشت کا ذائقہ کچھ عجیب سا ہے“۔
 
 
بیوی نے پوچھا:”کیوں‘ کیسا ہے؟“۔
 
 
شوہر نے جواب دیا:”جیسے جلا ہوا چمڑا ہو“۔
بیوی نے منہ بنا کر جواب دیا:”لَاحَول وَلَا قّوة! آپ نے بھی کیسی کیسی چیزیں چکھ رکھی ہے

0 comments:

Post a Comment