Sunday, 14 July 2013

Rooster No 5

Posted by Unknown on 04:23 with No comments

مرغا نمبر 5

ایک لڑکا اپنی گرل فرینڈ سے ملنے اس کے گھر گیا۔ کچھ دیر بات چیت کے بعد لڑکی چائے بنانے چلی گئی۔

لڑکی کا موبائل صوفے پر دیکھ کر لڑکے نے سوچا کہ چلو دیکھتا ہوں کہ میرا نمبر کس نام سے سیو ہے

جب اس نے لڑکی کے موبائل پر مس کال دی تو اسکرین پر لکھا آرہا تھا مرغا نمبر 5 کالنگ
:weeping: :weeping: :weeping:

1yx36q.jpg

0 comments:

Post a Comment