موبائل آیا پی سی او ختم
موبائل آیا گھڑی پر وقت دیکھنا ختم
موبائل آیا ٹارچ ختم
موبائل آیا ٹیپ ختم
موبائل آیا ریڈیو ختم
موبائل آیا خط ختم
موبائل آیا کیلکولیٹر ختم
موبائل آیا کمیرہ ختم
موبائل آیا عید کارڈ ختم
موبائل آیا انٹرنیٹ کیفے ختم
موبائل آیا سکون ختم
اور اگر موبائل بیوی کے ہاتھ آیا
تو سمجھیں آپ بھی ختم



0 comments:
Post a Comment