Sunday, 14 July 2013

True Love

Posted by Unknown on 02:56 with No comments
سچا پیار

:wub: بیوی کو تھپڑ مار کر شوہر بولا : آدمی اسی کو مارتا ہے جس سے پیار کرتا ہے 

بیوی نے 2 تھپڑ ، :smiley-slapping: 4 لاتیں ، 10 12 ڈنڈے مارے :violent: ، مار مار کے شوہر کی حالت بری کر دی اور بولی  

:)  آپ کیا سمجھتے ہیں میں آپ سے پیار نہیں کرتی

0 comments:

Post a Comment