Sunday, 14 July 2013

My Mind is Full of Database

Posted by Unknown on 01:54 with No comments
استاد نے شاگردوں سے کہا کہ اس شعر کا انگلش میں ترجمہ کریں۔
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
 
 
ایک شاگرد نے ترجمہ کیا۔
 
 
مائی مائنڈ از ’فل اف ڈیٹا بیس
او۔۔گاڈ پلیز میک می منٹل کیس۔

0 comments:

Post a Comment