یقین کامل
ایک کوہ پیما سخت سردی کے موسم میں برف کے پہاڑ کے اوپر چڑھ رہا تھا کہ رات ہوگی- پر وہ رکا نہیں
اور اپنی چڑھائی جاری رکھی
اس بار جب اس نے اپنا کندہ برف میں پھنسانا چاہا تو وہ صحیح طرح سے پھنس نہ سکا اور وہ اپنے ہی
زور سے رسی پکڑے کئی فٹ نیچے آگی
اب حالت یہ تھی کہ وہ زمین و آسماں کے درمیان اس طرح معلق ہوگیا کہ اگر اسی طرح لٹکا رہتا تو سردی
سے ٹھٹھر کر مرجاتا- اسی حالت میں اس نے بڑی لجاحت سے اللہ سے دعا کی
آسمان سے آواز آئی
"کیا تجھے مجھ پہ کامل یقین ہے؟
اس نے جواب دیا
یقینا مجھے تیری ذات پر مکمل بھروسہ ہے پھر آواز آئی
تو پھر اپنی رسی کاٹ دے
اب وہ تذبذب کا شکار ہوگیا اور رسی کاٹنے سے انکار کر دیا
صبح ہوئی تو لوگ نے دیکھا کہ ایک کوہ پیما سردی سے ٹھٹھر کر مرگیا ہے اور وہ صرف زمین سے دو
فٹ اوپر ہے
کیا ہمیں بھی ایسا یقین ہے اپنے اللہ پر؟
خدارا سوچئیے ابھی وقت ہمارے ہاتھ میں ہے

0 comments:
Post a Comment