Monday, 8 July 2013

Sustenance رزق

Posted by Unknown on 00:37 with No comments
رزق

رزق صرف یہ نہیں کہ جیب میں مال ہو
بلکہ
 آنکھوں کی بینائی بھی رزق ہے
 دماغ میں خیال بھی رزق ہے
 دل کا احساس بھی رزق ہے
 رگوں میں خون بھی رزق ہے

اور سب سے بڑھ کر
ایمان بھی رزق ہے

0 comments:

Post a Comment