تھکن دور کرنے کے لیے ٹماٹر کا جوس بہترین
طبی ماہرین کا کہنا ہے تھکاوٹ دور کرنے کے لیے انرجی ڈرنک کے بجائے ٹماٹر
کا جوس استعمال کرنا زیادہ مفید ہوتا ہے۔یونان میں ہونے والی تحقیق کے
مطابق صبح کی ورزش کے بعد ٹماٹر کا جوس دوران خون کو بہتر بناتا ہے۔ ٹماٹر
کا جوس کینسر اور دل کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ دو ماہ تک مسلسل
یہ جوس پینے سے جسم میں پروٹین کی کمی بھی دور ہو جاتی ہے۔
0 comments:
Post a Comment