Thursday 22 August 2013

بیجنگ…چین کا ایک کسان فصلوں کو پانی دینے کی کوشش میں اندھے کنویں میں جا گرا۔ وہ اپنی فصل کو پانی فراہم کرنے کی کوشش کرہا تھا کہ کنویں میں گرگیا۔ 25 میٹر گہرے کنویں کا قطر محض 40 سینٹی میٹر ہونے کی وجہ سے کسان 3 میٹر گہرائی میں ہی پھنس گیا تھا۔۔ کنواں تنگ ہونے کی وجہ سے فائر فائٹرز کو کسان تک پہنچنے میں دشواری ہوئی جس کے بعد کنویں کے اطراف کھدائی کیذریعے فائر فائٹر کسان کو نکالنے میں کامیاب ہو ئے۔

0 comments:

Post a Comment