نیویارک…
این جی ٹی…یوں تو مکئی کا بھٹہ بچوں بڑوں سب کو ہی پسند ہوتا ہے لیکن
انسانوں کیساتھ ساتھ اب جانور بھی اسے شوق سے کھانے لگے ہیں ،یقین نہیں آتا
تو اس چوہے کو ہی دیکھ لیجئے۔وڈیو میں نظر آنے والایہ چوہا اس قدر شوق سے
مکئی کے بھٹے کھاتا ہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے پورے کا پورا چٹ کر جاتا
ہے۔سنہری رنگ کا یہ ننھاچوہابھٹے کا پیچھا اس وقت تک نہیں چھوڑتا جب تک
دانوں سمیت پورے کا پورا بھٹہ نا ہڑپ کر لے۔
Monday, 2 September 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment