ہنگری…
این جی ٹی…دنیا بھر میں ٹیکنالوجی روز نت نئے رنگ بھر رہی ہے جسکی تازہ
ترین مثال ہنگری میں دیکھنے کو ملی۔ہنگری کے دارالحکومت بداپسٹ کے نزدیک
جنگلی علاقہ جات میں سیاحوں کو سیر کروانے کے لیے شمسی توانائی سے چلنے
والی سولر ٹرین متعارف کروادی گئی ہے۔ ٹرین کی ایک بوگی کے
برابرویلی(Vili)نامی اس ٹرین کار(ٹرام)کی چھت کے100اسکوائر فٹ پر فوٹو والے
ٹک پینل نصب ہیں جو شمسی توانائی کو برقی بجلی میں تبدیل کرتے ہوئے اس
ٹرام کو ایندھن فراہم کرتے ہیں۔ ماحول دوست سواری کا بہترین ثبوت یہ ٹرین
کسی بھی قسم کی آلودگی پیدا نہیں کرتی اور نہ ہی اسے بار بار چارج کرنے کے
لیے کسی اسٹیشن پر رُکنے کی ضرورت درپیش آتی ہے۔
Monday, 2 September 2013
ہنگری میں سیاحوں کی سیر کیلئے شمسی توانائی سے چلنے والی ٹرین متعارف
Posted by Unknown on 05:05 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment