نیویارک…این
جی ٹی…مکئی کے دانے الگ کر نا خا صا وقت طلب کام ہے لیکن ایک دلچسپ ایجا د
کے ذریعے اب یہ صرف منٹو ں میں ممکن ہے ۔ منفرد اندا ز میں بنائے گئے ا س
آلہ کے ذریعے مکئی کے بیجو ں کو ایک منٹ سے بھی کمی وقت میں الگ کیا جا
سکتا ہے ۔ اس کے کنارے لگے تیز رفتار نہایت تیزی سے بھٹے میں اتر تے ہو ئے
اس مشکل کام کو انتہا ئی آ سان بنا دیتے ہیں ۔
Monday, 2 September 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment