لندن…
این جی ٹی…شوق اور جذبے کی کوئی حد نہیں۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والی چو
نسٹھ سا لہ خا تون پا نچویں بار کیوبا سے امریکی ریا ست فلوریڈا تک تیراکی
کی مہم پر روانہ ہو گئی ہیں۔ Diana Nyad نامی یہ مہم جو خاتون اس سے قبل
چار بار بھی یہ مہم سرانجا م دینے کی کو ششیں کر چکی ہیں جن میں نا کا می
کے با وجود ایک بار ان کی جوان ہمت نے کمر کس لی ہے ۔ اس با ر Diana اپنی
مہم کے مکمل کے قریب پہنچ چکی ہیں اور شا رکس اور زہر یلی جیلی فش سے بھر ے
سمندر میں ایک سو تین میل کا سفر طے کرنے سے صرف ستر ہ میل دور ہیں ۔
Tuesday, 3 September 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment