ایڈمنٹن…این
جی ٹی …کینڈا کے شہر Edmontonمیں لو گوں کو بچت کی جا نب را غب کر نے کا
انو کھا طر یقہ اپنا یا گیا ہے ۔ کینیڈا کے ایک بینک کے جانب سے شہر کے مر
کزی ریلو ے اسٹیشن پر کا فی کے پیپر کپس سے بنایا گیا ما ڈل نما ئش کے لیے
پیش کیا گیا ہے ۔ اس ما ڈل کی تیار ی کا مقصد لو گوں میں یہ شعور اجا گر
کرنا ہے کہ روزانہ ہزار وں ڈالر کا فی پینے پر ضا ئع کر دیئے جا تے ہیں
جنہیں بچا کر زیا دہ ضر وری اور کا ر آ مد اشیا ء خر یدی جاسکتی ہیں ۔
Monday, 2 September 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment