Friday 28 December 2012

Win a trip to Malaysia with Wasim Akram!

Posted by Unknown on 06:35 with No comments
         وسیم اکرم کے ساتھ ملائیشیا کا سفر جیتنے کا موقع

یو فون آپ کو سب سے بہترین اور سب سے زیادہ جدید کمیونی کیشنز حل فراہم کرتا ہے۔ ایک بار پھر، یو فون بڑے فخر سے پاکستان میں پہلی بار 150 کا سکریچ کارڈ پیش کرتا ہے۔ 150روپے کے 5 کارڈ لوڈ کرنے پر یوفون فیملی کے پانچ خوش قسمت اراکین کو بذریعہ قُرعہ اندازی وسیم اکرم کے ساتھ ایک بین الاقوامی سفر جیتنے کا موقع ملے گا۔
اس کے ساتھ ساتھ ہر نیا کارڈ لوڈ کرنے پر آپ کو ملیں گے،100 یوفون سے یوفون فری منٹس،100ایس ایم ایس،300 ایم ایس ایم اور3ایم بی انٹرنیٹ۔
لہذا آپ 150 کےسکریچ کارڈ جمع کرنا شروع کریں اور آپ اپنی پسندیدہ نیٹ ورک، وسیم اکرم کی کمپنی اورایک بین الاقوامی سفر سے لطف اندوز ہوں۔

0 comments:

Post a Comment