چہرے کے بھورے داغ دھبوں سے چھٹکارا حاصل کریں۔
مسلا ہوا ٹماٹر چہرے پر رگڑیں اور 10 منٹ کے لیے لگا چھوڑ دیں۔ اسکے بعد پانی سے منہ دھو لیں۔
دو چاۓ کے چمچ سرکے میں ایک چاۓ کا چمچ پیاز کا رس ملائیں اور اس مکسچر کو چہرے کے بھورے دھبوں پر لگائیں۔
ایک کپ سرخ اور سفید چندن پاؤڈر اور دلیے کے نصف کپ میں تھوڑا سا دودھ اور عرقِ گلاب شامل کریں۔ اور اس سکرب کو ہفتے میں 3 بار چہرے پہ لگائیں۔
بھورے دھبوں پر تازہ ایلوویرا رگڑیں۔
0 comments:
Post a Comment