Friday, 28 December 2012

Home Remedies for Oily Hair....

Posted by Unknown on 22:17 with No comments

                چکنے بالوں کے لیے گھریلو طریقۂ علاج

ڈیڑھ کپ پانی میں ایک چوتھائی کپ خشک دونی کو اُبال لیں۔ اس مرکب کو چھان لیں اور دونی کو ضائع کر دیں۔ بالوں کو شیمپو کرنے کے بعد اس مرکب کو بالوں پر لگا دیں۔

 چاۓ کے ڈھائی چمچ خشک سرس گاچھ کے 20 منٹ کے لیے پانی میں اُبالیں۔ سرس گاچھ ایک جانی پہچانی جڑی بوٹی ہے اس میں کافی مقدار میں سلیکان موجود ہوتا ہے۔ سر پر شیمپو لگا کر بال دھو لیں۔ اسکے بعد سرس گاچھ والے پانی کو سر پہ لگائیں ، 10 منٹ کے لیے لگا چھوڑ دیں اور اس کے بعد صاف پانی سے سر دھو لیں۔

0 comments:

Post a Comment