Monday, 31 December 2012

Glow Brings the Teen ka Tarka Offer۔۔۔

Posted by Unknown on 21:36 with No comments

                        لایا تین کا تکڑا آفرGLOW

وارد ‘تین کا تڑکا’ نامی نئی آفر پیش کر رہا ہے جس سے 3 گلو صارفین گروپ بنا کر سستی آن نیٹ کالز سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ یہ کالز صرف 35 پیسہ فی 30 سیکنڈز کے حساب سے چارج ک جائیں گی جبکہ روزانہ کے چارجز 1.99 روپے ہوں گے۔

وارد کا کہنا ہے کہ یہ گلو کی ایسی پیشکش ہے جو اس وقت انڈسٹری میں کسی کے پاس نہیں، کیونکہ گلو ہمیشہ رابطے کے سستے حل کے لیے کوشاں رہتا ہے اور یہ نئی پیشکش ‘تین کا تڑکا’ تین دوستوں کے گروپ کو مارکیٹ کے کم ترین نرخوں پر ایک دوسرے رابطے میں رکھے گی۔

اس نئی پیشکش پر تبصرہ کرتے ہوئے ڈائریکٹر مارکیٹنگ کمیونی کیشن صدف زرار نے کہا کہ یہ پیشکش انڈسٹری میں گلو کے نوجوانوں کے لیے بہترین ٹیلی کام برانڈ بنانے کی جانب ایک اور قدم ہے۔ ہماری تحقیق بتاتی ہے کہ ایسی آفرز بجٹ کے حوالے سے فکرمند نوجوانوں کے لیے کارآمد ہوتی ہیں جنہیں اپنی تمام ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں رہنے کی ضرورت پڑتی ہے۔

                              :یہ پیشکش کیسے حاصل کی جائے

تین کا تڑکا آفر میں اپنے مطلوبہ آن-نیٹ نمبر کو شامل کرنے
کے لیے

 Teen<space><number1><space><number2>

 لکھ کر 2129 پر ایس ایم ایس بھیجیں۔

                                                     :شرائط و ضوابط

          یہ آفر صرف سپر دوستی پیکج پر دستیاب ہے۔

  روزانہ 1.99 روپے اور 10 روپے فی نمبر شمولیت کے چارجز لاگو ہوں گے۔

     پیکیج تبدیل کرنے پر 2 روپے چارج کیے جائیں گے۔

تین کا تڑکا کے ایک گروپ میں زیادہ سے زیادہ 3 افراد شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔

ایک فرد ایک سے زائد تین کا تڑکا گروپوں میں شامل نہیں ہو سکتا۔

 آپ اپنے تین کا تڑکا گروپ کو جتنی مرتبہ چاہیں تبدیل کر سکتے ہیں جس کے لیے آپکو اَن-سبسکرائب ہونا ہو گا اور نئے مطلوبہ نمبر شامل کرنا ہوں گے۔

 تین کا تڑکا صرف پری پیڈ صارفین کے لیے (وارد سے وارد) دستیاب ہوگا۔

سپر دوستی پیکیج پر شام 6 سے رات 11 بجے تک کی جانے والی کالز پر 1 روپیہ چارج ہوگا۔

 ایس ایم ایس 2129 پر بھیجنے پر 2 روپے چارج کیے جائیں گے۔

تین کا تڑکا آفر کو ڈی-ایکٹیویٹ کرنے کے لیے
                  Teen <space> off
لکھ کر بھیجیں۔

0 comments:

Post a Comment