Sunday, 30 December 2012

Islam is Best 4 All...

Posted by Unknown on 03:00 with No comments
                    اسلام سب کے لیے
القُرآن:
اے لوگو! ايک مثال بيان کی جاتی ہے،غور سے سُنو
جن کو تم اللہ کے سوا پُکارتے ہو،وہ سب مل کر
ايک مکھی بھی پيدا کرنا چاہيں
تو نہيں کر سکتے
اگر مکھی ان سے کوئ چيز چھين کرلے جا
ئے تو اُسے چھڑا بھی نہيں سکتے
مدد مانگنے والے بھی کمزور ہيں اور
جن سے مدد مانگی جاتی ہے،وہ بھی کمزور ہيں۔
سُورہ حج،آيت؛73
سُورت:22
پارہ:17
يہ پیغام زيادہ سے زيادہ لوگوں کو بھيجيں

0 comments:

Post a Comment