Monday 21 January 2013

       باب: عورت کےپیچھے سےصحبت کرناحرام ہے
حدیث: عورتوں کےپچھلےحصے (دبرمیں) صحبت نہ کرو، اللہ حق بات کہنےسے حیاء نہیں فرماتا
(ترمذی، حدیث # 1163، ابواب الرضاع، راوی: علی بن طلق رضی اللہ عنہ)
حدیث: جوشخص اپنی بیوی کےدبر میں مباشرت کرتا ہے وہ لعنتی ہے
(ابوداؤد، کتاب النکاح، درجہ: حسن، حدیث #2162، باب: نکاح کےمختلف مسائل، راوی: ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ)

0 comments:

Post a Comment