Monday 21 January 2013

Namaz...

Posted by Unknown on 19:45 with No comments
ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ نے1 مرتبہ اپنےقبیلہ کےلوگوں کو نبی علیہ السلام کی نماز پڑھ کےدکھائی اور اس میں جلسہ استراحت نہ کیا، حدیث کےالفاظ یہ ہیں، پھر اللہ اکبر کہا پھر سجدہ کیا پھر اللہ اکبر کہا اورکھڑے ہو گئے (یعنی جلسہ استراحت نہیں کیا)
(مسند احمد، حدیث # 23294، مسند الانصار)
یہ حدیث حسن ہے
(آثار السنن، صفحہ 152، حدیث 450، طبع :امدادیہ، ملتان

0 comments:

Post a Comment