مغرور غلام
ایک با د شاہ کا غلام گھو ڑے پر سوار غرور کے عالم میں چلا آرہا تھا ۔ سامنے ایک بزرگ آگئے ۔ انہو ں نے اس مغرور غلام سے کہا : یہ اکڑ خانی تو اچھی نہیں ۔
غلا م نے اور زیا دہ اکڑ سے کہا ۔
” میں فلا ں با دشاہ کا غلا م ہو ں “ اور وہ با دشاہ مجھ پر بہت بھروسہ کر تا ہے جب وہ سوتا ہے تو میں اس کی حفاظت کر تا ہوں۔ جب اسے بھو ک لگتی ہے تو میں اسے کھا نا دیتا ہو ں ۔ کوئی حکم دیتا ہے تو فوراً بجا لا تا ہو ں ۔“
اس پر بزرگ نے پو چھا
اور جب تم سے کوئی غلطی ہو جاتی ہے تو ؟
غلا م نے جوا ب دیا۔
” اس صورت میں مجھے کو ڑے لگتے ہیں۔ “
اس پر بزر گ بولے ۔
” تب تم سے زیادہ مجھے اکڑنا چاہیے ۔“
غلا م نے حیران ہو کر پو چھا۔
وہ کیسے ؟ بزر گ بو لے۔ میں ایسے با دشا ہ کا غلا م ہو ں کہ جب میں بھو کا ہوتا ہو ںتو وہ مجھے کھلا تا ہے ۔ جب میں بیمار ہوتا ہو ں وہ مجھے شفا دیتا ہے ۔ جب میں سوتا ہو ں تو وہ ہر طرح میری حفا ظت کر تا ہے ۔ “ جب مجھ سے غلطی ہوجائے اور میں اس سے معا فی مانگ لو ں تو بغیر کوئی سزا دئیے اپنی رحمت و مہر بانی سے مجھے بخش دیتا ہے ۔ یہ سن کر ا س مغرور غلا م نے کہا تب تو مجھے بھی اس کا غلا م بنا دیں ۔ بزرگ فوراً بولے ۔
بس تو پھر اللہ کا ہو جا ۔ ایس مالک تمہیں کہیں نہیں ملے گا

0 comments:
Post a Comment