Monday 21 January 2013

مفہوم حدیث: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: میری تعریف حد سے بڑھا کےنہ کرنا جس طرح نصاری نےعیسی علیہ السلام کی حد سے زیادہ تعریف کی(کہ انکو اللہ کا بیٹا بنا دیا) میں صرف اللہ کا بندہ ہوں اسلئے مجھے اللہ کا بندہ اوراسکا رسول کہو
(بخاری، حدیث 3445، کتاب الانبیاء، راوی: عمررضی اللہ عنہ، باب : اللہ کاارشاد "اور اس کتاب میں مریم کا ذکرکر" (سورۃ مریم، آیت 16

0 comments:

Post a Comment