Monday 21 January 2013

We Did Not Offer The Prayer...

Posted by Unknown on 21:58 with No comments
قرآن: جنت والےجب جہنم والوں سےپوچھیں گےکہ کیاچیز انکودوزخ میں لےآئی تووہ کہیں گےکہ ہم نمازنہیں پڑھتےتھے(سورہ مدثر، آیات 40 سے 43، پارہ 29
باب: بغیرکسی وجہ کےجماعت چھوڑنےپر شدید وعید
مفہوم حدیث: نبی علیہ السلام نےفرمایا: لوگوں کوچاہیئے کہ وہ جماعت چھوڑنےسے باز آجائیں ورنہ میں انکےگھر جلادوںگا (ابن ماجہ، ابواب المساجد، حدیث 795، راوی: اسامہ رضی اللہ عنہ)

0 comments:

Post a Comment