زندگی کے سفر میں کبھی ایسے موڑ
بھی آتے ہیں جب انسان امید اور نا امیدی کے دوراہے پر آکھڑا ہوتا ہے. امید
اور نا امیدی کا دوراہا... جہاں ایک ہستی کے ہونے کا احساس اور یقین ہوتا
ہے، جس کے پاس کن کی طاقت ہے، جس کا ایک اشارہ انہونی کو ہونی میں بدل دیتا ہے.
امید ......... الله کا یقین.
نا امیدی ........ الله کا انکار.
اسی لئے نا امیدی کو کفر کہا گیا ہے.
حضرت یعقوب علہ نے اپنے بیٹوں کو حضرت یوسف علہ کی تلاش پر روانہ کرتے وقت فرمایا تھا ، "خدا کی رحمت سے نا امید نہ ہو کہ خدا کی رحمت سے صرف کافر نا امید ہوتے ہیں. سورہ یوسف آیت ٨٧
الله کی طرف دیکھ کے امید پیدا ہوتی ہے اور دنیا کی طرف دیکھ کے نا امیدی

0 comments:
Post a Comment