Monday 21 January 2013

Importance Of Prayers...

Posted by Unknown on 23:25 with No comments
مفہوم حدیث: جب تم میں سے کوئی شخص اچھی طرح وضو کرے اور پھر نماز کے لیے جائے تو جب بایاں پاؤں اٹھائے گا تواس سے 1 گناہ معاف کردیا جائے گا اور دایاں پاؤں اٹھانے پر اس کے لیے 1 نیکی لکھی جائے گی اور یہ سلسلہ مسجد میں داخل ہونے تک جاری رہے گا
(مستدرک حاکم، حدیث 899، درجہ: صحیح، کتاب الصلوۃ، باب: امامت اور نمازجمعہ، راوی: ابن عمر رضی اللہ عنہما)

0 comments:

Post a Comment