Monday 21 January 2013

Love With Sahaabah...

Posted by Unknown on 23:30 with No comments
                                         صحابہ سےمحبت
حدیث: جس نےصحابہ سےمحبت کی اس نے میری محبت کی وجہ سےان سےمحبت کی، جس نےان سےبغض رکھا اس نےمجھ سےبغض رکھا، جس نےان کوتکلیف پہنچائی اس نےمجھے تکلیف پہنچائی، جس نےمجھے تکلیف دی اس نےاللہ کوتکلیف دی، جس نےاللہ کو تکلیف دی، اللہ اسےجلد اپنے(عذاب میں) گرفتار کردے گا
(ترمذی، حدیث 4005، کتاب المناقب، باب: اس بارےمیں جو صحابہ کوبرا کہے، راوی: عبداللہ رضی اللہ عنہ)

0 comments:

Post a Comment