علم اور دولت
مصر میں ایک جگہ دو بھا ئی رہتے تھے ۔۔۔ایک نے علم پڑھا اور دوسرا مال جمع کرتا رہا ۔۔نتیجہ یہ ہوا کہ پڑھنے والا تو علامہ بن گیا اور روپیہ پیسہ جمع کرنے والا شاہی خزانچی بن گیا۔۔۔۔
ایک بار دولت مند نے عالم بھائی کی طرف حقارت سے دیکھ کر کہا "ہم تو خزانے کے مالک ہوگئے مگر تم مفلس ہی رہے۔"
عالم بھائی نے کہا "بھائی جان میں تو اس حال پر خدا کا شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے پیغمبروں کی میراث (علم) عطا فرمائی ہے مگر آپ ہیں کہ فرعون کی وراثت یعنی (مصر کی حکومت) پر اترا رہے ہیں"۔۔۔

0 comments:
Post a Comment