اپنی ناکسےاپنے ہونٹکا مرکزکاخلائی حصہ فلٹرمکہلاتا ہے۔ آئیں، یہ جانیں کہ یہ کیا کام کرتا ہے؟
آپنےمحسوس کیا ہو گا کہآپ کےبالائیہونٹسے پہلےاوپرعجیبسا حاشیہہے، آپ شاید کبھی کمرے میں بیٹھ کر یہ سوچتے ہوں گے کہ یہ کیا کام کرتا ہے؟
ميں آپ کو بتاتی ہوں کہ یہ انسانوں کے لیے کیا کام کرتا ہے۔ لیکن اس سے پہلے میں آپ کو یہ بتانا چاہتی ہوں کہ یہ میملز میں کیا کام کرتا ہے؟
بہت سے میملز میں یہ جانوروں کو منہ سے ناک میں نمی لے جانے میں مدد دیتی ہے تا کہ ناک کا پیڈ نمدار رہے۔ کیونکہ ان کو ناک پیڈ کو نمدار رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ جس کے ذریعے وہ بہتر طریقے سے سونگھ سکتے ہیں۔
کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمارا فلٹرم بھی یہی کام کرتاہے؟
0 comments:
Post a Comment