Monday 21 January 2013

Raful Yadain...

Posted by Unknown on 21:43 with No comments
مفہوم حدیث: ابن عمررضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا جب نمازشروع کرتے تو رفع الیدین کرتے اور جب رکوع کا ارادہ کرتے اور رکوع کیلئےجاتے تو رفع الیدین نہیں کرتے اور نہ ہی سجدوں کے درمیان رفع الیدین کرتے
(صحیح ابوعوانہ، جلد1،صفحہ334، حدیث 1251صحیح، کتاب الصلوۃ، باب:نمازکے شروع میں رفع الیدین کرنےکابیان.. مکتبہ:دارالکتب بیروت)
اس حدیث کےسب راوی بخاری ومسلم والےہیں

0 comments:

Post a Comment