يَامُھَيْمِنُ
"اے نگہبان"
جو شخص يَامُھَيْمِنُ کا ورد کرے گا اسکے ظاہر و باطن ميں نور پيدا ہو گا۔
دو رکعت نمازِ نفل پڑھ کر اگر 100 مرتبہ اسکو پڑھا جائے تو ہميشہ دنيا کی آفتوں سے محفوظ رہے گا۔
سفر ميں پڑھنے سے مسافر ہميشہ بخيريت واپس منزلِ مقصود پر پہنچے گا۔
0 comments:
Post a Comment