مفہوم
حدیث: ابن عمررضی اللہ عنہما فرماتےہیں کہ میں نےرسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم کودیکھا جب نمازشروع کرتےتورفع الیدین کرتےاور جب رکوع کا ارادہ
کرتےاور رکوع کیلئےجاتے تورفع الیدین نہیں کرتےاور نہ ہی سجدوں کےدرمیان
رفع الیدین کرتے
(صحیح ابوعوانہ، جلد1،صفحہ334، حدیث 1251صحیح، کتاب الصلوۃ، باب:نمازکے شروع میں رفع الیدین کرنےکابیان.. مکتبہ:دارالکتب بیروت)
اس حدیث کےسب راوی بخاری ومسلم والےہیں
(صحیح ابوعوانہ، جلد1،صفحہ334، حدیث 1251صحیح، کتاب الصلوۃ، باب:نمازکے شروع میں رفع الیدین کرنےکابیان.. مکتبہ:دارالکتب بیروت)
اس حدیث کےسب راوی بخاری ومسلم والےہیں
0 comments:
Post a Comment