Friday, 25 January 2013

ALLAH ki Mohabbat...

Posted by Unknown on 02:04 with No comments
حدیث: ایک آدمی نے پوچھا کہ مجھے ایسا عمل بتائیں کہ جب میں وہ کروں تو اللہ بھی مجھ سے محبت کرے اور لوگ بھی مجھ سے محبت کریں، رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے فرمایا: دنیا کا لالچ نہ کر اللہ تجھ سے محبت کرےگا اور جو لوگوں کے پاس ہے اسکی لالچ نہ کر لوگ بھی تجھ سے محبت کرینگے
(ابن ماجہ، حدیث 4102، کتاب الزہد، باب: دنیا سے بے رغبتی، راوی: سہل بن سعد رضی اللہ عنہ)

0 comments:

Post a Comment