Tuesday 22 January 2013

Stand In This Line....

Posted by Unknown on 18:52 with No comments
اس لائن میں کھڑے رہنا                       

ایک دفعہ ایک بادشاہ نے اعلان کروایا کہ شادی شدہ مرد دو لائنز بنا کر کھڑے ہو جائیں
ایک لائن میں وہ جو بیوی سے ڈرتے ہیں
اور ایک میں وہ جو اپنی بیوی سے نہیں ڈرتے
کچھ ہی دیر بعد ڈرنے والوں کی لمبی لائن تھی جبکہ نہ ڈرنے والوں کی لائن میں ایک آدمی کھڑا تھا
بادشاہ اس ایک آدمی کو دیکھ کر بہت خوش ہوا اور اس سے کہا:تو تم اپنی بیوی سے نہیں ڈرتے
اس آدمی نے کہا
ڈرنے ورنے کا تو مجھے پتہ نہیں جی، میں تو اس لیے کھڑا ہوں کیونکہ میری بیوی مجھے کہہ گئی ہے کہ اس لائن میں کھڑے رہنا ورنہ ٹانگیں توڑ دوں گی

0 comments:

Post a Comment