Monday 21 January 2013

What Will Happen To Not Pay Zakat?

Posted by Unknown on 19:52 with No comments
                          زکوۃ ادا نہ کرنے سے کیا ہوگا؟؟
مفہوم حدیث: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی قوم زکوۃ ادا کرنا چھوڑ دیتی ہے تو اللہ اسکو قحط سالی میں مبتلا فرما دیتا ہے.
(حدیث کی کتاب، مجمع الزوائد، جلد 3، صفحہ 153، درجہ : صحیح، کتاب الزکوۃ، باب : زکوۃ کے فرض ہونے کا بیان، راوی: حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ، طبع: دارالکتب العلمیہ، بیروت)

0 comments:

Post a Comment