Monday 21 January 2013

نماز میں پہلی اور تیسری رکعت میں دوسرے سجدے کے بعد بیٹھنا نہیں چاہیئے بلکہ سیدھا کھڑے ہو جانا چاہیئے مفہوم حدیث: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے 1 آدمی کو نماز سکھائی اور فرمایا، پھر تو اطمینان سےسجدہ کر پھر (دوسرے) سجدے سے اٹھ کر سیدھا کھڑا ہو جا
(بخاری، حدیث 6667، کتاب الایمان، باب: جب کوئی شخص بھول کرقسم کےخلاف کرے، راوی: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ)

0 comments:

Post a Comment