یَا حَکِیْمُ
"اے حکمت والے"
علم کی زیادتی اور حکمت کے دروازے کھولنے کے لیے آدھی رات میں یہ اسم 121 دن تک پڑھا جائے،انشاءاللہ تعالٰی کامیابی ہو گی۔
اور ہر مصیبت سے نجات ملے گی۔
جو حکیم اس اسم کو روزانہ 1100 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے اللہ اُس کی پریکٹس میں اضافہ کر دے گا۔
0 comments:
Post a Comment