یَا وَاسِعُ
"اے وسعت دینے والے"
صبر و قناعت،مال و دولت،کے حصول کے لیے یہ اسم بےحد مجرّب ہے۔ نمازِ عصر کے بعد خاص طور سے ایک سو مرتبہ یَا وَاسِعُ پڑھا جائے۔
اگر کوئی شخص اپنی دکان کا کاروبار بڑھانا چاہے تو اسے چاہیئے کہ نمازِ جمعہ کے بعد چند آدمی اکٹھے کر کے اس اسم کو 31250 مرتبہ پڑھے اور چار جمعوں تک اسی طرح پڑھائی کروائے۔
انشاءاللہ اللہ تعالٰی کے اس اسم کی برکت سے کاروبار میں بےپناہ اضافہ ہو گا۔

0 comments:
Post a Comment