یَا مَتِیْنُ
"اے بہت مضبوط"
اگر ماں کا دودھ کم ہو گیا ہو تو یہ اسم کاغذ پر لکھ کر پانی میں گھول کر خود پیئےاور کچھ چھاتیوں پر لگایا جائے تو انشاءاللہ تعالٰی دودھ میں زیادتی ہو گی۔
اگر اولاد فسق و فجور میں مبتلا ہو جائے تو دس مرتبہ پڑھ کر اس پر دَم کریں اور بچوں سے بھی اس کا ورد کروائیں۔
0 comments:
Post a Comment