یَا قَوِیُّ
"اے طاقتور"
اگر دشمن کا خوف ہو تو اس سے خلاصی پانے کے لیے بعد نمازِ عشاء ایک ہزار بار اس کا ورد کرے۔ دشمن سے نجات ملے گی۔
جو شخص اسے باطنی قوت حاصل کرنے کی غرض سے 2100 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے تو اس کی باطنی قوت میں بےپناہ اضافہ ہو گا۔
0 comments:
Post a Comment