Monday 21 January 2013

YA QAH'HAAR.......یا قھّار

Posted by Unknown on 23:30 with No comments
                                       يَا قَھَّارُ
                              "اے غلبے والے"
 

اگر کوئی شخص دنيا کی محبت ميں گرفتار ہے تو يہ اسم پڑھتا رہے۔ اللہ اور رسول صلی اللہ عليہ وسلم کی محبت سے اسکا دل معمور ہو گا۔
 دشمنوں پر فتح ہو گی۔
 جادو،ٹونہ،آسيب کو ختم کرنے کے ليے يہ اسم چينی کے برتن پر لکھ کر اسکو پلايا جائے۔ انشاءاللہ تعالٰی فوراً شفا ہو گی۔
 اگر گھر ميں آسيب يا موذی جانور ہو تو اس اسم کو گيارہ روز تک گيارہ ہزار مرتبہ پڑھ کر پانی پر دَم کر کے ديواروں پر چھڑکائيں۔ آسيب کا اثر ختم ہو جائے گا۔

0 comments:

Post a Comment