یَا وَکِیْلُ
"اے کارساز"
یہ اسم رزق کی کشادگی کے لیے بہت مفید ہے۔
اگر کوئی شخص آندھی طوفان میںپھنس جائے تو بکثرت اس اسم کا ورد کرے۔ ساتھ ہی حَسْبِیَ اللہُ وَ نِعْمَ الْوَکِیْلُ بھی پڑھے انشاءاللہ چھٹکارا پائے گا۔
جو شخص اس اسم کو کثرت سے پڑھتا رہے گا اسکے ہر کام میں آسانی پیدا ہو گی اور دلی حاجات پوری ہوں گی۔

0 comments:
Post a Comment