Tuesday 19 February 2013

A Helicopter Came From Fairies Land...

Posted by Unknown on 03:24 with No comments

پریوں کے دیس سے آیا ایک ہیلی کاپٹر 
لزبن…این جی ٹی…
 پریوں کی کہانیوں میں بیان کی گئی ہر چیز خوبصورت اورانوکھی ہوتی ہے اور ایسا ہی کچھ یہ ہیلی کاپٹر بھی ہے جو پریوں کے دیس سے آیا ہی معلوم ہوتا ہے۔ یہ منفرد ہیلی کاپٹر پرتگا ل کے ایک فنکار نے تیار کیا ہے جس نے ایک عام چوپر کو گلا بی پر وں اور چمکتے کرسٹلز سے سجا دیا ہے ۔ فنکار کا کا کہنا ہے کہ اس نے یہ ہیلی کاپٹر فرانس کی آخری ملکہMarie Antoinette, کو سو چ کرتیار کیا ہے جو اگر حیات ہوتیں تو ایسی ہی سواری میں سفر کرنا پسند کرتیں ۔

0 comments:

Post a Comment