Friday, 15 February 2013


یہ درود اللہ کا رحم و کرم حاصل کرنے کے لیے بہت بڑا وسیلہ ہے جو شخص اسے سو مرتبہ بعد نماز فجر اور 100 مرتبہ بعد نماز عشاء پڑھے وہ زندگی بھر معزز و مکرم رہے۔
اگر تنگدستی  اور مفلسی دور کرنے کی نیت سے پڑھےتو بہت جلد اللہ اس پر کرم کرے گااور اس کے رزق میں اضافہ ہو جائے گا۔ اور جو شخص اس درود پاک کو روزانہ کم از کم 11 مرتبہ پڑھے تو وہ اس درود پاک کی بدولت عزت دولت اور برکت جیسی عظیم نعمتوں سے مالامال ہو جائے گا۔
اگر کوئی شخص رزق حلال کھا کر 90 دن تک روزانہ اسے 1100 مرتبہ سوتے وقت پڑھے تو انشاءاللہ زیارتِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرف ہو گا۔ اس کے علاوہ جب بھی اسے پڑھا جائے گا تو اس سے دنیا و آخرت کی بھلائیاں حاصل ہوں گی۔ 

0 comments:

Post a Comment