" لڑکیاں اور تتلیاں "
لڑکیوں اور تتلیوں میں کچھ ذیادہ فرق نہیں ، دونوں ہی ہر جانب رنگ
بکھیرتی ہیں ۔ ماں ، باپ کے آنگن میں ہوں اڑتی پھرتی ہیں اور شادی
کے بعد اپنے دم سے سسرال میں رونق ہوتی ہے
لیکن اگر ان کے ساتھ ذبردستی کی گئ تو ہاتھ خالی رہ جاتے ہیں اور
صرف انکے رنگ ہاتھوں میں رہ جاتے ہیں
تبھی تو کہتے ہیں کہ لڑکیوں اور تتلیوں میں کوئ فرق نہیں !!

0 comments:
Post a Comment